پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

کیا برطانیہ اور پاکستان اپنے سیکیورٹی مفادات کے تحت اشتراک عمل قائم کریں گے؟

کیا برطانیہ اور پاکستان اپنے سیکیورٹی مفادات کے تحت اشتراک عمل قائم کریں گے؟جنرل راحیل نے برطانوی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ لندن میں مقیم بلوچ آزادی پسندرہنما حیربیار مری کے خلاف کاروائی کرے(اوین بینیٹ جانز)بی بی سی نیوزپاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغان سرحد سے متصل اپنے علاقوں میں طالبان سے کوئی رعایت نہیں برتے گی ۔ اپنے تین روزہ لندن دورے کے موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ ’’ آپریشن سردیوں میں بھی اسی طرح جاری رہی گی ، ہم ہرگز پیچھے مڑ کر نہیں...

حکومت برطانیہ اور ریاست قلات کے مابین معاہدہ

حکومت برطانیہ اور ریاست قلات کے مابین معاہدہ اب یہ ضروری ہوچکا ہے کہ 1854 کے معاہدہ کی تجدید ہو، جو کہ حکومت برطانیہ اور خان قلات نصیر خان کے بیچ طے ہوا تھا ۔ اسکی تجدید کیا جائے اور اسے اضافی مندرجات مہیا کرکے مکمل کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔ ا ضافی شق دوستی کے ر شتوں کو مزید مضبوط کرکے دونوں حکومتوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرئے گی۔ وہ مندرجہ ذیل شقیں یہ ہیں جن پر ایک طرف حکومت برطانیہ کی طرف سے محترم جناب ایڈورڈ روبرٹ بولور لیٹن، بیرن جو ہیرٹ فورڈ کے لائٹن آف نیبورتھ اور سلطنت برطانیہ کے نواب...

برطانیہ خان قلات کے ساتھ اپنے1876 کی توسیع شدہ معاہدے کی پابندی کریں ۔ حیر بیار مری

بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے برطانیہ سے پاکستانی فوج کی بلوچ سیاسی کارکناں کے خلاف اقدامات کے مطالبے کے ردعمل میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج گذشتہ 67 سالوں سے بلوچستان پر اپنے ناجائز قبضے کو طوالت بخشنے کیلئے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، اس دوران ہزاروں کی تعداد میں بلوچ شہید اور ہزار ہا کئی سال گذرنے کے باوجود پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے کے بعد لاپتہ ہیں ۔ پاکستا نی فوج مذہبی انتہا پسندوں کی طرفٖ اشارہ کرتے ہوئے چیخ رہا ہے کہ انتہا پسند...

مسائل کے حل کی کوششوں کو بے نتیجہ مانتے ہوئے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ بی ایس او آزاد کانسٹیٹیوشنل بلا ک

بانک کریمہ اور اسکی گروہ بی ایس او آزاد کا حقیقی ترجمان نہیں۔ بی ایس او آزاد کانسٹیٹیوشنل بلاک مسائل حل کرنے کی کوششوں کو سبوتاژ کیا گیا، تمام کنارہ کش کارکنان تنظیم کی دفاع کے لیئے متحد ہو جائیں۔ کمیٹی کا اجلاس منعقد کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیوشنل بلا ک کے کمیٹی کا اجلاس منعقد،تنظیمی کارکردگی اور موجودہ تنظیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اہم فیصلے لیئے گئے اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ 9مہینوں میں کانسٹیٹیوشنل بلا ک کے تحت تنظیم کے اہم زونوں نے تنظیمی مسائل کے حل اور ایک مثبت پیش رفت کیلئے جد...