جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بی ایل اے نے رحیم ساسولی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ۔ ہمگام نیوز۔۔۔۔بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے نیمرغ میں بلوچ مخالف ڈیٹھ سکواڈ کے علاقائی کارندے رحیم ساسولی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا مذکورہ شخص 19فروری 2012ء کو بی ایل اے کے شوریارو کے کیمپ پر حملے میں براہ راست ملوچ تھا اسکے علاوہ بلوچ نوجوانوں کے اغواء اور شہادت کے ساتھ ساتھ علاقے میں بھتہ خوری ،لوٹم ار ،چوری اور دوسرے تحریک مخالف کاموں میں ملوث تھا۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ترجمان...

بی این ایم کا برطانیہ کو آزادی پسند رہنماوں کے خلاف کاروائی کرنے کا پاکستانی مطالبے کی مذمت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان کی جانب سے برطانیہ کو آزادی پسند بلوچ رہنماؤں کیخلاف کارروائی کے مطالبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت اپنی آزادی کی جد و جہد کر رہی ہے ۔ایسے میں ایک دہشت گرد ملک کے آرمی چیف کا برطانیہ جیسے جمہوری ملک میں گارڈ آف آنر اور برطانوی عوام کی ووٹوں سے منتخب جمہوری وزیراعظم سے ملاقات اور بلوچ جہد و بلوچوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ جمہوری اداروں کیلئے بے چینی کا باعث بن رہی ہے ۔تاریخ...

اورماڑہ میں فائرنگ سے خاتوں جانبق،دو افراد زخمی

اورماڑہ (ہمگام نیوز)  ساحلی علاقے ارماڑ ہ میں فا ئر نگ سے خاتوں جاںبحق، دوافراد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو  ارماڑہ میں نامعلو م افراد کی فائر نگ سے مسماة(گ)جاں بحق ہو گئی جبکہ دوافراد ظفر احمد اور سا گر زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مز ید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

بی ایس او آزاد کا سیاسی اختلافات کو زاتی دشمنی ظاہر کرنا انکی اخلاقی گراوٹ ہے۔ بلوچ وطن موومنٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بی ایس او آزادکی ترجمان کی جانب سے بی ڈبلیو ایم کے سربراہ میر قادر بلوچ کے خلاف ہرزہ سرائی اور وش نیوز پر دیئے گئے ان کے انٹریو کے خلاصہ کو غلط رنگ دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کہ ہمیں بی ایس او کی موجودہ قیادت کی بصیرت اور فہم پر افسوس ہے کہ جنہوں نے بی ڈبلیو ایم کے سربراہ کے انٹریو کو بی ایس او کے مغوی چیر میں زاہد بلوچ کے ساتھ دشمنی سے تعبیر کرتے ہوئے جس...

قلات بم دھماکہ قبائلی رہنما سمیت3افراد زخمی

قلات(ہمگام نیوز)قلات کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے نیمرغ کے قریب نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر عبدالرحیم ساسولی سمیت 3افراد زخمی ہوگئے دھماکے سے ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔لیویز نے زخمیوں کو فوری طور پر زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا