جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

حکومت واشک کے تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے فوری طورپر اقدامات اٹھائے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں ضلع واشک کے تعلیمی مسائل پر مبنی رپورٹ جاری کرکے کہا ہے ضلع واشک میں تعلیمی زبو حالی کے حوالے حکومت فوری طور پر اقدامات اٹھائے ترجمان نے کہا ہے کہ معتبر ذرائع اور سرکاری اعداد شمار کے مطابق ضلع میں کل تعداد سکولز 160ہیں جو کہ اتنی بڑی آبادی کے لئے انتہائی ناکافی ہیں ضلع میں کل 141پرائمری سکولز12مڈل سکولز اور 7ہائی سکولز ہیں ان سکولوں کو انفرااسٹر کچر و دیگر مسائل درپیش ہیں جسکا اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسوقت15 پرائمری سکولز...

پسنی دو مختلف واقعات میں دو اغواء اور دو زخمی

پسنی(ہمگام نیوز) پسنی سے نامعلوم مسلح افراد ٹھکیدار اور اس کے ڈرائیو ر کو اغواکر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق پسنی بی ایر یا سے نامعلوم مسلح افراد ٹھکیدار محمد بلوچ اور اس کے ڈرائیور کو گا ڑی سیمت اغوا کر کے لے گئے۔جبکہ دوسرے موقع پر کوسٹ گارڈ کو پانی پہچا نے والے واٹر ٹینکر پر نامعلوم افرادنے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی زخمی کردیا۔یہاں  تفصیلا ت مطابق کوسٹ گارڈ کے واٹر ٹینکر پر نامعلوم افراد نے فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد صا برعلی اور ریا ض محمود زخمی ہو گئے...

حب میں فورسز نے بلوچوں کے 60 گھروں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کیا۔ بی ایس او آزاد

حب(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچستان کے شہر حب چوکی میں ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بلوچوں کے 60 گھروں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کیا گیا ہے،آج پولیس اور ایف سی نے حب میں مٹھا خان مری گوٹھ میں 60گھروں کو بلڈوزر کے زریعے مسمار کردیا اور گھروں کے اندر قیمتی اشیاء لوٹ کر اپنے ساتھ لے گیا اور ساتھ ہی میں تین بلوچ فرزندان کو بھی اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گیا میر مٹھا خان مری گوٹھ میں 1960سے...

آواران: کمشنر قلات کے قافلے پر حملہ

آواران(ہمگام نیوز) کمشنر قلات کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ،فائرنگ کا تبادلہ آدھے گھنٹے تک جاری۔

بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا مختلف واقعات پر خدشات کا اظہار

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ 14جنوری2015کو پنجگور سگار ندی سے مقامی ڈیتھ اسکواڑ کے کارندوں نے گرمکان کے رہائشی ناصر اور احسان کو اغوا کرلیا ہیں۔اورحب بلوچ آبادی کوفورسز نے محاصرہ میں لیکر داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے 60 گھروں کو فورسز نے بلڈوزرکے ز ریع مسسمارکردیا ہیں۔اور گھروں کے اندر قیمتی اشیا ء کو فورسز اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ ایسی دوران فورسز نے تین بلوچ فرزندوں کو ماورائے عدالت گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہیں۔ 13جنوری2015 کو فورسز نے گیشکور کے علاقے ریکچاہی اور کیچی کے ارد گرد...