جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا ضلع لسبیلہ میں تعلیم اداروں بارے رپورٹ جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے ضلع لسبیلہ کے384 تعلیمی اداروں رپورٹ جاری کر کے کہا ہے کہ کے ضلع میں تعلیمی ادارے زبو حالی اور حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے مکمل طور پر ابتر ہوچکے ہیں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لسبیلہ اور گورنمنٹ گلز ڈگری کالج لسبیلہ میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے اساتذہ کی غیر حاضری، سائنسی لیبارٹریز کی خسطہ حالی، لائیبریری سمیت کالج مخلتف مسائل سے گرا ہوا ہے جبکہ ضلع کے 6بوائز ہائی اسکول اور دو گلز ہائی اسکول بھی اس زبو حالی کا شکار ہیں ترجمان کے مطابق 4مڈل بوائز...

ڈیرہ بگٹی گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی ۔کوئٹہ دوافراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑادی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے 8انچ قطر کی گیس پائپ لائن کے ساتھ دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار د ھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی ۔لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت پر فائرنگ اورزدوکوب کرکے محمد...

مشکے میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئنیدن بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مشکے کے علاقے گجر میں سیکورٹی فورسز 15گاڑیوں اور 4موٹرسائیکلوں پرراکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آواران،اور ڈنڈار مادگ موڑ آرمی کے قافلوں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے دو فورسزکے اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔کیچ کے علاقے گوگدان ریاستی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر تباہ کیا گاڑی میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

نوشکی: گن پوائنٹ پر چار افراد اغواء

نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقہ زاروچاہ کے علاقہ سے چار افراد گن پوائنٹ پر اغواء،ایک مغوی فرار ہونے میں کامیاب،تفصیلات کے مطابق نوشکی سے چاغی جانے والے گاڑی کو مسلح افراد نے زاروچاہ کے مقام پر روک کر گاڑی میں سوار خدائے رحیم میروانی،رحمت اللہ سمالانی،علم گل اور ولی محمد سمالانی کو اسلح کے زورگاڑی سمیت اغواءکرلیا،تاہم ایک مغوی ولی محمد اغواءکاروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،جبکہ باقی افراد کو مسلح افرا د اپنے ساتھ لیکر فرار ہوگئے ،واقعہ کے اطلاع کے بعد نوشکی انتظامیہ نے کاروائی شروع کردیاہے تاہم آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں...