جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا ضلع نوشکی کے تعلیمی اداروں کی زبوحالی پر تشویش کا اظہار

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے ضلع نوشکی کے تعلیمی اداروں کی زبو حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو فوری طور پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے یہاں جاری ہونے والے ایکشن کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوشکی کے علاقے عیسی چاہ میں ایک ہائی اسکول تین پرائمری اسکول ایک مڈل اسکول، زور آباد میں ایک مڈل اسکول اور ایک پرائمری اسکول ، غریب آباد میں دو ہائی اسکول اور دو پرائمری اسکول، قاضی آباد میں تین پرائمری اسکول ، آسیا بان میں دو ہائی اسکول، بازار میں دو ہائی اسکول،...

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرد پرویز مشرف سمیت تین افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ملزمان میں جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ، سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر شعیب نو شیروانی بھی شامل ہیں یاد رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے 5 اکتوبر 2009 کے حکم پر مقدمہ درج ہوا تھا جس میں آج 5 سال بعد فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان کے اہم رہنما نواب اکبرخان بگٹی 26 اگست 2006 کوکوہلو اس وقت کےپاکستانی صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کے...

شہید احمد داد اور نصیر کمالان کے برسی کے موقع پر ریفرنسز کا انعقاد ہوگا۔ بی آر پی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں پارٹی کارکنان کو ہدایت کی کہ شہید احمداد بلوچ اورشہید نصیر کمالان کی چھوتی برسی کے حوالے سے سترہ جنوری کو تمام زونوںمیں شہدا کی یاد میں ریفرنسز کا انعقاد کر کے ان کی سوچ و مقصد کے حوالے سے عوام میں آگاہی دی جائے شہید احمداد بلوچ کو 3اکتوبر 2010کو گواد سے قبضہ گیر ریاستی فورسز نے اغوا کیا اور 17جنوری 2011کو ان کی اور کماش نصیر کمالان کی مسخ شدہ لاشیںبلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ میں پھنکی گئی تھی تر...

حکومت کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ چکے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں ضلع کچی (بولان) کے تعلیمی اداروں کی زبو حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کے تمام تعلیمی ادارے حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے مفلوج ہوکر رہے گئے ہیں تعلیمی ایمرجنسی کا یہ عالم ہے کہ ضلعے کے 3کالجز، 10ہائی اسکولز،19بوائس مڈل اسکولز، 8گلز مڈل اسکولز، 292بوائس پرائمری اسکولز، 61گلز پرائمری اسکولزمکمل طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں تمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی خصوصا سائنسی علوم کی شدید کمی ہے جبکہ فرنیچر کئی عرصے سے مہیا نہیں...

بی آر ایس او بلوچ گلزمین کے تمام شہداء کو سرخ سلام پیش کرتی ہے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بی آر ایس او کے تمام زونوں کو تاقید کی ہے کہ 17 جنوری کو تمام زون شہید احمد داد اور شہید نصیر کمالان کی یادمیں ریفرنسز کا انعقاد کریں۔شہید احمد داد بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن تھے جبکہ شہید نصیر کمالان بلوچ نیشنل موومنٹ کے سینٹرل کمیٹی کے رکن تھے جن کو ریاستی فورسز نے اغواء بعد شہید کرکے 17 جنوری 2011 کواورماڑہ کے قریب بسول کے مقام پر پھینک دیا تھا۔تر جمان نے مزید کہا کہ...