جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

ڈیرہ بگٹی: با رودی سر نگ دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علا قے بیکر میں با رودی سر نگ پھٹنے سے دو افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق منگل کے روز ضلع بگٹی کے علاقے بیکر میں نامعلوم افراد نے با رودی سر نگ نصب کی ہوئی تھی پک اپ کے ٹکرانے سے دو افراد فقیر شاہ اور روکھا خان زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے

رکھنی میں کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے رکھنی کے علاقے میں کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب رکھنی کے علاقے میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے چمالانگ سے پنجاب کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیس جس میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ آئندہ کوئلہ لیکر...

تربت میں فائرنگ ایک شخص کو ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے بالیچہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے بالیچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص ماسٹر محمد اقبال کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی 

ڈیرہ مراد جمالی ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز موا د سے اڑادیا سندھ ،پنجاب سے بلو چستان کا ریلوے کے ذریعے رابطہ منقطع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے لال شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کے ساتھ تخریب کاری کی غرص سے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کا 2فٹ حصہ تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ ہونے کے باعث سندھ ،پنجاب اور...

دالبندین: پرائمری اسکول کو آگ لگا دی گئی

دالبندین(ہمگام نیوز) دالبندین کے علاقے کلی وزیر خان میں نامعلوم افراد نےپرائمری اسکول میں آگ لگا دی۔ خیال رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اس سے قبل بھی ایسے اسکولوں میں آگ لگائی گئی ہے جہاں طلبہ و طالبات ساتھ پڑھتے ہوں۔ بلوچ قوم پرست جماعتوں کا اس حوالے سے موقف یہ رہا ہے کہ ایسی حرکتیں حکومتی حمایت یافتہ مذہبی شدت پسند تنظیمیں  کرتی ہی تا کہ بلوچستان کی سیکولر سماج میں شدت پسندی کے لیئے جگہ بنائی جا سکے۔