جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

پابندی کے باوجود عرب شیوخ کاشکار کھیلنا جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان ہا ئی کورٹ کی پابند ی کے با جود سعودی عرب کے شہزادے کا دکی میں نایاب پرندوں کا شکا رکھیلنے کا سلسلہ جاری ہے تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے پرنس مشال جو اپنے وفد کے ہمراہ نا یا ب پرندوں کا دکی اور اردگرد کے علا قوں میں شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔

قومی وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں ملوث افراد کا کڑا احتساب ہوگا۔ بی ایل اے

لورالائی میں پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے ذریعے لورالائی میختری میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔آج صبح بلوچ سرمچاروں نے لورالائی کے علاقے میخترمیں ایف سی کیمپ کو چاروں طرف سے گھیراو کرکے حملہ کردیا جس میںفورسز کے دس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئیں، جبکہ ایف سی کے کمک پر آنے والے گاڑیوں پر بھی حملہ کیا گیا یہاں پر بھی فورسز کو نقصان اٹھانا پڑا جبکہ اس کاروائی میں ہمارے دوستوں کے زخمی...

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی گوادر میں طالبات کو دھمکی کی مذمت

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں گودار میں طالبات کو کالجوں اور اسکولوں سے دور رہنے کی دھمکیوں شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور ان ان دھمکیوں کا نوٹس لے کر تمام طلبا و طالبات کو تحفظ دینے کو یقینی بنائے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اسکولوں پر حملے ، طالبات کو دھمکیاں ملتی رہی ہیں لہاذہ حکومت کو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو احکامات جاری کرنا ہونگے گزشتہ ماہ ماہر تعلیم زاہد آسکانی کو...

کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے باہر کھڑے ایک شخص امتیاز احمد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

لاش کی شناخت ہوگئی

خضدار(ہمگام نیوز) نال کے علاقےکلیہڑ سے ملنے والی لاش کی شناخت محمد امین ولد رسول بخش سمالانی سے ہوئی ہے۔