شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

تربت فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی کراچی میں 1857ویں دن بھی ہڑتال جاری

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی میں لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1857دن ہو گئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جسقم کے سنیئر ممبر ایڈووکیٹ شجاعت کورائی اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد ، شہیداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور جسقم کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایااور اُنہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1973 کا اقوام کش آئین بناکر مظلوم قوموں کو یرغمال بنالیا اس لئے سندھ کے عظیم رہنما ورہبر سندھ سائیں جی ایم سید نے کہا تھا کہ اب پاکستانی پارلیمنٹ پنجاب کی اُنگلیوں پرناچنے والی کٹھ بن گئی ہے، جوآج تک فوج...

میرے بھائی اوراسکے ساتھی کو بازیاب کرایا جائے۔ ہمشیرہ حافظ عبداللہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مستونگ کے رہائشی حافظ عبداللہ شاہوانی کی ہمشیرہ نے صوبائی حکومت اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے اپیل کی ہے کہ انکے بھائی اورساتھی کی بازیابی میں اپنا کردار اد اکریں۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ میرے بھائی حافظ عبداللہ کو 9اگست2013ءکو مستونگ کے علاقے لدھا سے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ساتھی سعید احمد شاہوانی کے ہمراہ کوئٹہ سے مستونگ جاتے ہوئے اٹھایا جبکہ چار روز بعدانکی موٹر سائیکل لدھا کے قریب سے مل گئی جو تاحال پولیس تھانہ سٹی مستونگ میں ہے۔

گوادر: فائرنگ کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں فورسز کے کنوائی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد  زخمی ہوئے ہیں۔

جعفرآباد: ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

جعفرآباد(ہمگام نیوز) جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے لائن کا ایک فٹ حصہ تباہ ہوگیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ پہلے سے نصب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

کوئٹہ: برور ی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )برور ی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہو اتفصیلات کے مطا بق جمعرات کو نامعلوم افراد نے بروری روڈپر گھر پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔