شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

کوئٹہ: برور ی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )برور ی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہو اتفصیلات کے مطا بق جمعرات کو نامعلوم افراد نے بروری روڈپر گھر پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بی این ایم کی تضاد بیانی کو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف سمجھتے ہیں۔ بی ایس ایف

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ، بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بی این ایم کے حالیہ کونسل سیشن میں خلیل بلوچ کے نان سٹاپ تقریر اوراخباری بیان کے متن کو مضحکہ خیز،پرفریب اور سیاسی ناپختگی کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ اکائیوں کے درمیان حقیقی اورناگزیر فکری تضادات کو دانستہ اور من گھڑت تضادات کے زریعہ چھپانے کی کوشش کرکے بی این ایم کی قیادت میر حیر بیار مری کے خلاف محاز آرائی کی کوشش کی ہے میر حیر...

کوئٹہ:میزان چوک کے قریب دھماکا،متعدد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے میزان چوک پہ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ۔ زخمیوں کو  فوری طور پہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بی آر ایس او کے مر کزی رہنماء کے گھر پر فورسز کا چھاپہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سینٹرل کمیٹی کے رکن سنگت جواد بلوچ نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15نومبر 2014کو ریاستی اہلکاروںنے تربت کے علاقے ناصر آباد میںمیری عدم موجودگی میں میرے گھر میں گھس کر چادر اور چار دیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر میں تھوڑ پھوڑ کیا اور گھر والوں کو حراساں کیا اورگھر والوںکو سنگین قسم کی دھمکیا دیتے ہوئے مجھے تحریک ِ آزادی سے دور رہنے کی دھمکی بھی دیئے ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ یہ سلسلہ بلوچستان کی جبری الحاق سے...

جعفرآباد: گیس پائپ لائن دھماکے سےتباہ

جعفر آباد (ہمگام نیوز )جعفر آباد درگئی کے قر یب نامعلوم افراد نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکہ خیز موادسے اڑا دےاتفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ ےار سے صحبت پور جانے والی 6انچ قطر گیس پائپ لائن کو درگئی کے مقام پر نامعلوم بعض مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دےا جس کے بعد صحبت پور مانجھی پوراور ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔