شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

جعفرآباد: گیس پائپ لائن دھماکے سےتباہ

جعفر آباد (ہمگام نیوز )جعفر آباد درگئی کے قر یب نامعلوم افراد نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکہ خیز موادسے اڑا دےاتفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ ےار سے صحبت پور جانے والی 6انچ قطر گیس پائپ لائن کو درگئی کے مقام پر نامعلوم بعض مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دےا جس کے بعد صحبت پور مانجھی پوراور ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے پاکستان ائیر فورس آفیسر کی لاش برآمد

قلعہ سیف اللہ(ہمگام نیوز) قلعہ سیف اللہ میں ایک گاؤں کے قریب سے پاکستان فضائیہ (پی اے ایف) کے ایک افسر کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ۔ اس افسر کو تین دوسرے افراد کے ہمراہ چار جنوری کو کوئٹہ اور ژوب کے درمیان ایک علاقہ سے اس وقت اغواء کیا گیا جبکہ یہ لوگ ایک کرائے کی گاڑی پر اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ بدھ کو ایک سڑک سے ملنے والی لاش کے سر میں گولیوں کے زخم پائے گئے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے افسر کی ہلاکت اور قلعہ سیف اللہ سے نو افراد کو اغواء کرنے کی...

بلوچستان: مختلف واقعات میں دو شخص زخمی، ایک اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پنجگور اور حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اللہ داد اور غلام نبی نامی شخص زخمی ہوئے ہیں،جنھیں بعد میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ جبکہ ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پہ منگو نامی شخص کو اغواء کرکے لے گئے۔

کوئٹہ: صدر تھانے کے علاقے سے 18سالہ نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)صدر تھانے کے علاقے سے پولیس کو 18سالہ نوجوان کی لاش ملی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی تفصیلات کے مطابق بدھ کو تھانہ صدر کے عملے کو دوران گشت ایک 18سالہ نوجوان کی لاش ملی جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص ازبک بتایا جاتا ہے تاہم فوری طور پر اس کا نام معلوم نہ ہوسکا۔

پشاور میں فوجی اسکول پر حملے کا بدلہ بلوچوں کے معصوم بچوں کو شہید کرکے لیا جارہا ہے۔ بلوچ ورنا موومنٹ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ورنا موومنٹ نے تربت، پسنی، کلانچ، مشکے، آواران، پنجگور،سوئی،بارکھان، نیوکاہان میں آپریشن، قتل عام اور بے گناہ افراد کو اغواءکرنے خلاف 9 جنوری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔ بلوچ ورنا موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ کے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خونی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق اب تک درجنوں بے گناہ افراد شہید کردئیے گئے ہیں جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ ان علاقوں...