شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

پیرس: سیاسی میگزین کے دفتر پر حملہ، 12 افراد ہلاک

پیرس(ہمگام نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق طنز ومزاح کے مشہور رسالے ’چارلی ایبڈو‘ کے دفتر پر مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق بظاہر یہ حملہ مسلمان شدت پسندوں نے کیا ہے۔ فرانسیسی صدرفرانسوا اولاند کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے۔ حکام کے مطابق کم از کم دو مسلح افراد نے رائفلرز کی مدد سے رسالے کے دفتر میں فائرنگ کی اور ایک گاڑی میں فرار ہونے...

ریاستی ہتھکنڈے قومی شعور کے سامنے کوئی وقعت نہیں رکھتے۔ بی ایس او آزاد

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی استعماری ریاست نے مقبوضہ بلوچستان کے طول و ارض میں وسیع پیمانے پر خونی کاروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے سے بلوچستان کے کئی علاقوں بشمول ڈیرہ بگٹی،کاہان، مشکے، پنجگور، جھاؤ اور گوادر سے منسلک علاقے کلانچ ، مزن بند و دڑانب میں زمینی و فضائی حملوں میں شدت لائی گئی ہے، جس میں متعدد گاؤں ملیا میٹ اور کئی لوگ شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ گذشتہ روز جھاؤ کے علاقے گزی کور کے متعدد...

پاکستان بلوچستان میں مذہبی شدت پسندی کو فروگ دے رہا ہے ۔ اللہ نظر بلوچ

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی آئی ایس آئی فرقہ واریت کے ذریعے بلوچ تحریک آزادی کا مقابلہ کرنے کیلئے بلوچستان میں مذہبی بنیاد پرستوں کی حمایت کر رہی ہے۔بلوچستا ن سے متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ انہیں عام طور پر گھروں، بسوں، بازاروں سے اٹھایا جاتا ہے اور ان میں سے اکثر کو آئی ایس آئی اور اس کی پراکسی تنظیموں کی طرف سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناکر بیدردی سے قتل کرکے پھینک دیا جاتا ہے۔زلزلے سے متاثرہ علاقے آواران میں لشکر طیبہ نے حال ہی میں پاکستان آر...

بلوچستان:مکران کے طول و عرض میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

ہمگام نیوز۔۔ گذشتہ دو دنوں سے پاکستان آرمی نے بلوچستان کے ایک بڑے حصے مکران میں بہت بڑے عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کی سسب گذشتہ روز نال و گرد و نواح میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں ایک خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئیں جبکہ آج دشت کے علاقے ساجی،مزن بند،اور کلانچ دشت کے گرد نواعدشت،کلانچ، پیدارک، سامی،شاپک،بلیدہ،کولواہ،گوادر اور آواران میں   فضائی اور زمینی کارراوئی کی گئی جبکہ دوسری طرف بی ایل ایف کے ترجمان گہرام بلوچ نے سر دشت میں فورسز کے قافلے پر حملہ دو گاڑیاں تباہ اور8 اہلکاروں کے ہلاکت...

سبزل بلوچ کوسرخ سلام پیش کرتے ہیں ،بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تر جمان گہرام بلوچ نے شہید سرمچار سبزل بلوچ کوسرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے مشکے سنیڑی میں عام آبادی کو نشانہ بنایا جس سے خاتون اور بچے شہید ہوئے۔ ، قریب ہی موجود سرمچاروں نے فورسز پر جوابی حملہ کیا جس سے بی ایل ایف کا جانباز سرمچار سبزل بلوچ بہادری سے لڑتے ہوئے وطن کی دفاع میں جام شہادت نوش کر گئے ۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ۔ترجمان نے کہا کہ شہید کو انکی...