شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

بلوچستان مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ایک مسخ شدہ لاش برآمد

( ہمگام نیوز)بارکھان کے علاقے کھڑا سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بارکھان کے علاقے سے لیویز نے تشدد زدہ لاش برآمد کرلی جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا گیا تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سجاد کو زخمی کردیا اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا جہاں پر اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے سریاب کے علاقے میں مقامی پلازے...

عالمی برادری بلوچستان میں مظالم کا نوٹس لیں ۔ بی آر پی

ہمگام نیوز۔۔۔بلوچ رپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کے قابض ریاست پاکستان کی طرف سے بلوچ نسل کشی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔بلوچستان کی علاقے پنجگور، بارکھان ، خضدار اور مشکے سمیت مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن جاری ہے جس میں ایک خواتین سمیت دس فرزندان شھید اور کئی زخمی ہوے ۔ مشکے کی فوجی آپریشن میں ایک خواتین اپنے چار بھائیوں سمیت شھید اور گھر کے اندر موجود افراد زخمی ہوئیے۔پنجگور میں گن شپ ہیلی کاپٹر ز کی بمباری سے کئی بے گناہ معصوم زخمی وہزاروں مکان تباہ...

مشکے میں سول آبادی پہ بمباری ریاستی بربریت کی انتہا ہے۔ بی این ایم /بی ایس او

بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ گزشتہ دنوں مشکے، پنجگور، کوہلو اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن اور بلوچ خواتین بانک ثمینہ بلوچ، سمیت نوجوانوں کی شہادت سے دشمن نے سال نومیں بلوچ قوم کو یہ واضح پیغام دیا ہیکہ یہ سال بھی گزشتہ سال کی طرح دشمن کی بربریت اور ظلم جبر کے سائے تلے گزر ے گا،اور دشمن بلوچ قومی جہد کو ختم کرنے اور بلوچ وسائل کی لوٹ مار میں شدت لانے کے لئے مختلف حربوں کا استعمال کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ...

فورسز نے مشکے سُنیڑی محاصرہ میں لیکر آپریشن کا آغاز کردیا ہیں۔بی ایچ آر آو

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ02جنوری2015کو فورسز نے بلوچستان کے علاقے مشکے سُنیڑی محاصرہ میں لیکر آپریشن کا آغاز کردیا ہیں۔دورانِ آپریشن فورسز نے داخلی وخارجی راستوں کو بند کرکے سول آبادی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زمینی و فضائی شیلنگ بھی گئی ہیں۔شیلنگ زد میں آکر ثمینہ ولد میر محمود ،بھائی عبدالستار ولد میر محمود سمیت چار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ہیں۔ اور دو کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔علاوہ ازیں فورسز نے پنجگور کے علاقے تسپ کو محاصرہ میں لیکر چادر و چار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے...

بی این ایم کو کامیاب کونسل سیشن پر مبارک باد دیتی ہے،بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ نیشنل موومنٹ کو کامیاب قومی کونسل سیشن کے انعقادپر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قومی تحریک آج جن مشکل حالات میں کامیابی کے ساتھ سفر کر رہی ہے اسکی مثال پورے بلوچ تاریخ میں نہیں ملتی ، ایک ماس پارٹی کے بغیر یہ ممکن نہیں کہ ہم دنیا کو اپنے جہدکی طرف متوجہ کرسکیں۔ اور نہ ہی دنیا ایک مضبوط پارٹی کے بغیر بلوچ کو ایک ذمہ دار ریاست کے لئے اہل سمجھے گی ۔انہوں نے کہا کہ آج بلوچ قومی...