شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

بلوچ طلبا کو تعلیمی و سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کی کوشش ہورہی ہے:ڈاکٹر ابابکر

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ابابگر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اسٹوڈنٹس کو اپنے تعلیمی مسائل کو اجاگاہ اور ان کے حل کے لیئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں بلوچ اسٹوڈنٹس کے لیئے بے شمار مسائل پیدا کئے گئے ہیں جن کا مقصد اسٹوڈنٹس کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنا ہے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ ، میرین یونیورسٹی اوتھل ، انجینیئرنگ یونیورسٹی خضدار، آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ ، بولان میڈیکل کالج سمیت تمام تعلیمی اداروں بلوچ اسٹوڈنٹس کے حقوق پامال کیئے جارہے ہیں بلوچستان...

مشکے:پاکستان آرمی کی بلوچ آبدی پہ حملہ۔ خاتون اپنے پانچ بھائیوں سمیت شہید

مشکے۔ہمگام نیوز۔۔۔قابض پاکستان آرمی کی آج صبح مشکے میں سابق گوریلا کمانڈر میر محمود کے گھر پہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مرحوم محمود کی بیٹی اپنے پانچ بھائیوں سمیت شہید ہوئیں ، جبکہ اس حملے میں کئی معصوم بچوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دریں اثنا بی این ایف نےاپنے مذمتی بیاں میں کہا کہ مشکے میں نئے سال کی شروع میں خاتون سمیت چھ لاشوں کا تحفہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہم دشمن کا سامنا کرنے و شکست دینے کیلئے ہر روز نئے عہد و یکجہتی کیساتھ صبح کا آغاز کرکے صف بندی و...

سال 2014: 435 بلوچ لاپتہ اور 455 کی مسخ لاشیں برآمد ہوئیں

2014میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 435بلوچوں کو لاپتہ کیا گیا اور 455لوگوں کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے،نصر اللہ بلوچ کوئٹہ ( ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ 2014میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 435بلوچوں کو لاپتہ کیا گیا اور 455لوگوں کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے یہ بات انہوںنے جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوںنے کہاکہ 2014میں کئی بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کیا گیا جن میں سے 455کی مسخ شدہ لاشیں مل گئی جن میں سے 107مسخ شدہ لاشوں کی شناخت ہوگئی جو بلوچ...

سبی: پاکستانی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ

سبی(ہمگام نیوز) سبی میں چاکر روڈ پر ہرنائی پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، سرکاری زرائع کے مطابق دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ایک ہلاک ہوا ہے۔ ڈی پی او انوار کھیتران نے بھی سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت ناز ک ہے۔

کراچی میں (بی ایچ آر او) کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی(ہمگام نیوز) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے سال 2014ء کو بلوچستان بھرمیں فوجی آپریشن، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی و اغواہ نما گرفتاریوں سمیت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی مظاہرین نے ہا تھوں میں پلے کارڈ اور بینرر اٹھائے رکھے تھے جس میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف نعرے درج تھے ۔ شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر پرسن بی بی گل بلوچ نے کہا کہ سن 2014ء کو بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں...