شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، عورت فاونڈیشن کی سالانہ رپورٹ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان میں سال 2014 کے دوران خواتین پر تشدد کی صورتحال کی سالانہ رپورٹ جاری ، 2013کی نسبت میں 2014 خواتین پر تشدد کے و اقعات میں اضافہ ہوا۔عورت فاونڈیشن کی رپورٹ کے مطابق 2013میں خواتین پر تشددکے151واقعات رپورٹ ہوئے تھے جبکہ سال 2014 کے دوران خواتین پر تشدد کے 187واقعات رپورٹ ہوئے، 2014بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ نظر آیا، 2013 کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے 45واقعات کی نسبت 2014میں اس نوعیت کے 75واقعات رپورٹ ہوئے، 2014 میں بلوچستان میں گھریلو حالات سے تنگ آکر...

سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)سریاب کے علاقے منیر احمد مینگل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ دو کانسٹیبل زخمی ایک کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے سریاب روڈ پر منیر احمد مینگل روڈ پر پولیس موبائل پر اس وقت فائرنگ کی جب علاقے میں پولیس کا گشت جاری تھا نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل مہدی حسن اور ہیڈ کانسٹیبل سراج احمد شدید زخمی ہوگئے۔

بی ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے مشکے میں دو مقامات شیرگی اور کھندڑی میں آرمی کے قافلوں کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر آرمی کے 5 اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔جھاؤ کے علاقے نوندڑہ میں سرمچاروں نے سیکورٹی فورسز کی قائم دونوں چیکٹ پوسٹوں پر جدید ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے4 اہلکاروں کو ہلاک اور ۵ کو زخمی کیا۔ پیر کے روز مشکے بدڑو میں فورسز کے...

کوئٹہ فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ایک اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)سریاب کے علاقے برما ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر بامہ ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے باپ جمعہ خان اور بیٹا زبیر موقع پر جاں بحق ہوگئے باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی۔کوئٹہ کے کاروباری علاقے سرکلر روڈ سے ایک شخص کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق بدھ...

تردیدی بیان بے بنیاد ہے، مرکز سے بائیکاٹ جاری رہیگا۔ بی ایس او آزاد پنجگور زون

پنجگور(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد پنجگور زون نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ مرکز کی جانب سے جاری کردہ تردیدی بیان بے بنیاد اور حقائق کے خلاف ہے۔ پنجگو زون گزشتہ روز منعقدہ سینئر باڈی اجلاس میں کیئے گئے فیصلوں پر قائم ہے ۔ مرکز نے پنجگور زون کے اصولی فیصلے کے رد عمل میں جو تیزی دکھائی ہے اگر وہی تیزی تنظیمی مسائل حل کرنے میں دکھاتے تو آج زون کو مرکز سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ نہ کرنا پڑتا۔ پنجگور زون بھی تنظیم کے دیگر زونوں کی طرح موجودہ مسائل اورمرکز کی نقصاندہ طرز عمل...