شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ہمگا م نیوز)  سریاب روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوںوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔  

بنگلہ دیش :جنگ آزادی کے ایک اور غدار کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ٹرائبیونل نے ایک مذہبی جماعت کے اعلیٰ رہنما کو سنہ 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر سزائے موت سنائی ہے۔ پراسیکیوٹرز نے کہا کہ اے ٹی ایم اظہر الاسلام نے جو کہ بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مذہبی جماعت جماعت اسلامی کے نائب سیکریٹری جنرل ہیں، جنگ کے دوران پاکستان کی طرف جھکاؤ رکھنے والے ملیشیا گروپ کے ایک رکن کے طور پر وسیع پیمانے پر قتلِ عام میں حصہ لیا تھا۔ وہ چھٹے شخص ہیں جنھیں جنگی جرائم کے مرتکب مشتبہ ملزمان کو سزا...

ماشکیل میں میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بی ایس ایف

 کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں ایرانی قابض ریاست کی جانب سے ماشکیل کے علاقہ میںکاروائی اور میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی قبضہ گیر ریاست مغربی بلوچستان میں بے پناہ جارحیت کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے اب مشرقی بلوچستان میںبراہ راست کاروائیاں کررہی ہیں اس سے قبل ماشکیل پنجگور اور تربت کے مختلف علاقون میں ایرانی فورسز کے متعدد حملہ ریکارڈ پر موجود ہے گزشتہ دنوں عرب ٹی وی نے...

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاﺅن سے ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)سیٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ڈاکٹر کو اغواءکرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر محمد اسلم ولد محمد اعظم کو گن پوائنٹ پر اغواءکرکے لے گئے۔

مند سے تین لاشیں برآمدشناخت ہوگئے

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مندسے تین لاشیں برآمدہ جن کی شناخت ہوگئے ۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزلیوز کے عملے کو مند کے علاقے کتریز سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملیں جنہیں لیویز عملے نے تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا نعشیں کی شناخت ولید ولدچاکر رہائش مند گیاب ،شکورہائش مندراور محمد رحیم رہائش دشت جاں محمد بازار سے ہوئی ہیں