شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

مند سے تین مسخ لاشیں برآمد

تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے مند سے تین مسخ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گولیاں مار کےقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کی نشاندہی مقامی افراد نے کی جنھیں بعد میں لیویز اہلکاروں نے نشاندہی کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ خیال رہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں مسخ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ گزشتہ کئی عرصے سے جاری ہے اور ان لاشوں میں زیادہ تر تعداد بلوچ قوم پرستوں کی ہے۔

مغربی بلوچستان میں ایرانی پاسدارن انقلاب کے تین اہلکار ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) مغربی بلوچستان کے علاقے سراوان میں مسلح جنگجوئوں کے ایک گروپ نے حملہ کر کے پاسداران انقلاب کے تین اہلکار قتل کر دیے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’’ایرنا‘‘ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے گھات لگا کر کیے گئے حملے میں کرنل اکبر عبداللہ نجاد، سارجنٹ قدرت اللہ ماندنی اور موسیٰ نصیری بیات نامی تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ تینوں فوجیوں کا تعلق پاسداران انقلاب کے جنوبی ایران کے ضلع فارس میں تعینات فجر بریگیڈ سے تھا۔ مغربی بلوچستان کے صوبائی گورنر علی اصغر میرشکاری نے واقعے...

پنجاب جانے والی گیس و ریلوے لائنز تباہ

بولان/ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) بولان میں ریلوے ٹریک اور ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن بم دھماکوں میں تباہ کر دی گئیں۔ بولان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے تسلیم نہیں کی۔ دوسری جانب ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ڈیرہ بگٹی میں ڈولی کے مقام پر پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا گیا۔ ذرائع کے مطابق 24 انچ قطر کی گیس...

ایران کا بلوچستان پہ راکٹ باری،8 افراد زخمی

تربت(ہمگام نیوز) ایرانی سرحدی فورسز کا بلوچستان پہ راکٹ باری،تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز کا آج صبح تربت سے متصل سرحدی علاقوں  پہ راکٹ باری جاری ہے اور ابھی تک 42 راکٹ فائر کیئے جا چکے ہیں جس کے نتیجے میں 8 معصوم افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ چند روز پہلے پاکستانی حکام کا ایرانی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جس کے بعد اب ایرانی فوج کو بلوچستان کی سرزمین میں فوجی کاروئی کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

بلوچ نیشنل موومنٹ کا کونسل سیشن اختتام پزیر،خلیل بلوچ چیرمین منتخب

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سیشن کے اختتام میں چیئرمین خلیل بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک کامیاب سیشن کی انعقاد پر تمام کونسلرخواتین و حضرات آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ،آج ایک تاریخ رقم ہوئی ہے ،ایک بڑی مرحلہ آپ نے سر کرلی ہے جس تدبر حکمت اور جوان حوصلگی کے ساتھ تمام مشکلات کا سامنا کیا ہے اور ذاتی مشکلات پرحرف شکایتِ زبان پر نہیں لانا پارٹی اور جدوجہدسے ایک عشق اور جنون کی علامت ہے ۔شہید واجہ غلام محمد بلوچ اور وہ تما م ہمراہ وھمبل اور سرزمین کے فرزندوں کو سرخ سلام کہہ جہنوں نے...