شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

نوشکی: مسلح افراد لیویز چیک پوسٹ پر دھاوا بول کر سرکاری اسلحہ لیکر فرار

نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقہ گلنگورکے قریب کھوٹوری کے علاقہ میں لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوابول کر ڈیوٹی پر مامور تین لیویز اہلکاروں کوزدکوب اور باندھ کر ان سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے،تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نوشکی کے قریب گلنگور کے علاقہ کھوٹوری میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر دھاوابول کر لیویز اہلکاروں کو زدکوب کرکے  سرکاری اسلحہ لیکر فرارہوگئے۔

افغانستان:نیٹو کا 13سالہ مشن اختتام پذیر

افغانستان میں امریکہ کی قیادت میں نیٹو افواج نے باضابطہ طور پر ملک کی سکیورٹی افغان فورسز کے حوالے کر دی ہے۔ نیٹو فورسز نے کابل میں ایک تقریب میں ملکی سکیورٹی افغان فورسز کے حوالے کی۔ تیرہ سال قبل شروع ہونے والے فوجی آپریشن کا اختتام نیٹو افواج کی جانب سے ملکی سکیورٹی حوالے کرنے سے ہوا ہے۔ کابل میں بی بی سی کی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ نیٹو کے 13 سالہ مشن کی کامیابی کے حوالے سے کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ افغانستان کی سکیورٹی افغان فورسز کے حوالے کرنے کی تقریب ایک جمنیزیئم میں ہوئی۔ نیٹو مشن کا جھنڈا...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلیں

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری دفاتر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے ہفتہ کے روز ڈیربگٹی کے علاقے پیر کوہ میں پیرتھل کے مقام پر قابض فورسز کے کشتی ٹیم پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دس زخمی ہوئے اس کے علاوہ پیرکوہ میں کنواں نمبر سترہ سے گیس پلائٹ جانے والی سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد سے تباہ کردیا جس میں پلانٹ کو گیس...

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی نویں کونسل سیشن دوسرے روز کی کاروائی

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی نویں کونسل سیشن دسمبر2014کومکران میں بیادِچیئرمین غلام محمدبلوچ اور بنام صادق جمالدینی ،ڈاکٹر دین محمدبلوچ،زاہد بلوچ ،غفوربلوچ اور ذاکرمجید بلوچ ۔ دوسرے روز کی کاروائی۔ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کو’’ آجوئی مارچ‘‘ اور پوری انسانیت کے لئے’’ سرمایہ افتخار‘‘ قراردیا۔دوسرے دن پارٹی امور اور بلوچ جہدآزادی میں ہونے والے اختلافات و ان کی اثرات کے بارے میں کونسل نے انتہائی باریک بینی سے غور وغوص کیا ۔سیکریٹری رپورٹ، آئین پر بحث و ترامیم اور بین الاقوامی معاملات پر کونسل نے سیر حاصل بحث و مباحثہ کرنے کے بعدمختلف...

تربت: ایف سی چیک پوسٹ پر متعدد راکٹ فائر

تربت(ہمگام نیوز) تربت میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو  تربت کے علاقے میں قریبی پہاڑوں سے نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے  زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان اطلاعت نہیں۔