شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیل کی قابض ایران کو جوابی کارروائی کی تیاری

یوروشلم:(ہمگام نیوز) باوثوق ذرائع کے مطابق، اسرائیلی فوج ایران...

تجابان: قابض فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستاننوں بریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلیں

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری دفاتر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے ہفتہ کے روز ڈیربگٹی کے علاقے پیر کوہ میں پیرتھل کے مقام پر قابض فورسز کے کشتی ٹیم پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دس زخمی ہوئے اس کے علاوہ پیرکوہ میں کنواں نمبر سترہ سے گیس پلائٹ جانے والی سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد سے تباہ کردیا جس میں پلانٹ کو گیس...

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی نویں کونسل سیشن دوسرے روز کی کاروائی

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی نویں کونسل سیشن دسمبر2014کومکران میں بیادِچیئرمین غلام محمدبلوچ اور بنام صادق جمالدینی ،ڈاکٹر دین محمدبلوچ،زاہد بلوچ ،غفوربلوچ اور ذاکرمجید بلوچ ۔ دوسرے روز کی کاروائی۔ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کو’’ آجوئی مارچ‘‘ اور پوری انسانیت کے لئے’’ سرمایہ افتخار‘‘ قراردیا۔دوسرے دن پارٹی امور اور بلوچ جہدآزادی میں ہونے والے اختلافات و ان کی اثرات کے بارے میں کونسل نے انتہائی باریک بینی سے غور وغوص کیا ۔سیکریٹری رپورٹ، آئین پر بحث و ترامیم اور بین الاقوامی معاملات پر کونسل نے سیر حاصل بحث و مباحثہ کرنے کے بعدمختلف...

تربت: ایف سی چیک پوسٹ پر متعدد راکٹ فائر

تربت(ہمگام نیوز) تربت میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو  تربت کے علاقے میں قریبی پہاڑوں سے نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے  زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان اطلاعت نہیں۔

ڈیرہ بگٹی سیکورٹی فورسز پر حملہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ 7زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ 7زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سیکورٹی فورسز کا قافلہ ڈیرہ بگٹی شہر سے لوٹی جارہا تھا کہ پٹ فیڈر کے قریب اس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے سوئی کے علاقہ آس ریلی میں فورسز اور مقامی سرکاری لشکر کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹ لانچروں اور خود کارہتھیاروں سے حملہ کیا مذکورہ قافلہ آپریشن کیلئے جارہا تھا سرمچاروں اور فورسز کے درمیان 6 سے 7 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی جس سے فورسز کے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ...