یکشنبه, اکتوبر 6, 2024

خبریں

تازہ ترین

مرکز ایک سال سے جاری بحران کا خاتمہ نہیں کر پا رہی۔ بی ایس او آزاد پنجگور زون

زون کو روایتی سیاست کی نظر نہیں ہونے دینگے کانسٹیٹیوشنل بلاک کے ساتھ سرگرمیاں جار ہی رکھنے کا فیصلہ۔ پنجگور ( ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد پنجگور زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں زون کی کارکردگی اور تنظیمی مسائل پر سیر حاصل بحث کیا گیا ۔ اجلاس میں زون کو منظم اور فعال رکھنے کیلئے تجاویز دی گئیں اور تنظیم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کانسٹیٹیوشنل بلاک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے بلاک میں شامل زونوں کے ساتھ مل کر اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران زونل سرگرمیوں کے ختم ہونے...

ایران و پاکستان مشترکہ بلوچ نسل کشی کی پالیسی پہ گامزن ہیں۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز اور ایرانی فورسز کی مشترکہ بلوچ نسل کش حکمت عملیوں پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اسلامی شدت پسند ریاستیں اب مکمل طور پر بلوچ قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پالیسی کا آغاز کر چکے ہیں۔دونوں ریاستوں کی جانب سے نئے بلوچ کش معاہدے دراصل مقبوضہ بلوچستان پر اپنی گرفت کو مضبوط رکھنے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔کیونکہ بدلتی ہوئی نئی عالمی صورتحال میں دونوں ریاستوں کا وجود خطرے میں ہے ۔ترجمان نے کہا کہ گزشتہ ایک دو ماہ سے مسلسل ان دونوں ممالک کے...

گوادر پورٹ سے آنے والے ٹرالروں پہ حملہ کیا۔ بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ گزشتہ روز گوادر ،پسنی کے درمیان سرمچاروں نے گوادر پورٹ سے کھاد لے جانے والی 6 ٹرالروں پر حملہ کر کے نذرآتش کرنے کے ساتھ انکی سیکورٹی کے تین اہلکاروں کو ہلاک2 کو زخمی کیا،آج حواس باختہ ریاستی فورسز نے شادی کورکے علاقے زہرین کور،تاکی ،چکولی،گرد نواع میں عام آبادی کو نشانہ بنا کر کئی افراد کو اغوا کیا۔قابض ریاستی فورسز کے ترجمان کا عام لوگوں پر تشدد و گرفتار کرکے انہیں بی ایل ایف...

عراق: داعش کی قید میں خواتین کو غیرانسانی سلوک کا سامنا ہے۔ رپورٹ

(ہمگام نیوز)معروف برطانوی اخبار’’ دی مرر‘‘ انکشاف کیا ہے شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجو اغواء کی گئی ہزاروں عراقی خواتین کو جنسی غلام بناکر ان کی خرید و فروخت کررہا ہے اور اس ظلم سے بچنے کیلئے مظلوم خواتین خود کو ہلاک کررہے ہیں اخبار کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر مشیرڈونئیلارودیرا نے جنگجوؤں کی قید سے فرار ہونے والے چالیس سے زاہد خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات کی ہے ، جنہوں نے دردناک انکشافات کئے ہیں ان مظلوموں دس سے بارہ سال کی بچیاں بھی شامل ہیں ، قید سے فرار ہونے والی ایک لڑکی نے بتایا...

کوئٹہ پرنس روڈ پر خفیہ اداروں کے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کوئٹہ پرنس روڈ پر ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاخفیہ ادارے جس بھی شکل میں ہوں انکو نشانہ بنایا جائے گا اس حملے میں ایک مخصوص ہدف کو نشانہ بنایا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ قابض ریاست کے صدر کا دورہ کوئٹہ پر انکو یہ پیغام دینا چاہتے تھے کہ بلوچوں کی جنگ ِآزادی آخری گولی اور آخری سپاہی تک جاری رہے گا۔