یکشنبه, اکتوبر 6, 2024

خبریں

تازہ ترین

نیا عالمی معاہدہ نافذ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو ہتھیار فروخت نہیں کی جائیگی

ہمگام نیوز۔ اقوام متحدہ کا ایک ایسا نیا عالمی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے جس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اب بین الاقوامی سطح پر ایسے ملکوں کو ہتھیار فروخت نہیں کیے جا سکیں گے جہاں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کا خطرہ ہو۔ اس نئے عالمی معاہدے کا سب سے اہم پہلو یہی ہے کہ اب حکمرانوں کے طور پر ایسے آمروں کی قیادت والی حکومتوں کو ہتھیار فروخت نہیں کیے جا سکیں گے، جن کے ہاتھوں کسی بھی صورت میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کا خطرہ موجود ہو۔ اس معاہدے میں جن ہتھیاروں...

ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ دو افراد زخمی مچھ میں فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)پنجگور میں بلوچستان ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے گران کے قریب جو بلوچستان ایران بارڈر کیساتھ منسلک علاقہ ہے میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس سے دو افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔مچھ بازار میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیاوجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے بدھ کے علی الصبح مچھ بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گوشت کے دکان میں بیٹھے محمد...

پاکستانی خطرات کو روکنے کے لیے تمام متاثرہ اقوام و ممالک کو مشترکہ طور پر پاکستان کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امن عالم کیلئے دہشت کی علامت اور ہمسایہ اقوام کیلئے ایک مستقل خطرہ بن چکا ہے ، پاکستان کے توسیع پسندانہ عزائم نے خطے کے امن کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیا ہے ، افغانستان سے ممکنہ امریکی انخلاء کے اثرات پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بلوچ قوم دوست رہنما نے کہا کہ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے دہشتگردوں کو اپنی تزویراتی گہرائی قرار دیکر انکی پرورش اور محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا رہا ہے ، جس...

پسنی میں کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں فائرنگ کردیاکوئٹہ میں فائرنگ ایک زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں دو افراد ہلاک ایک زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد نے کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں فائرنگ کردی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے کھوسٹ گارڈ کے عملے نے فوری طور پر لاشیں قبضے میں لیکر کراچی منتقل کردی ہے ۔اختر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کو...

سوئی میں بم دھماکہ سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی ہوگئیں دونوں بچیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔