شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

سندھ ، رواں ہفتے 6 قوم پرست کارکنوں کی لاشیں برآمد

فہیم بھٹو کو واجد لانگاہ کے ساتھ پپری کے علاقے سے اٹھایا گیا تھا سندھ میں گذشتہ ایک ہفتے میں چھ سندھی قوم پرست کارکنوں کی تشدد شدہ لاشیں ملی ہیں، یہ کارکن اور ہمدرد کراچی سے لاپتہ تھے۔ بلوچستان کے علاقے حب کے ایس ایچ او غلام مصطفیٰ نے بی بی سی کو بتایا ’حب ڈیم کے زیریں علاقے سے انھیں دو لاشیں اور ایک شخص الھودھایو زخمی حالت میں ملا تھا جسے پہلے حب ہپستال اور وہاں سے سول ہپستال کراچی منتقل کردیا گیا۔‘ ان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ابھی تک صرف ایک نوجوان فہیم بھٹو کی شناخت...

بی ایل اے ہماری تنظیم میں مداخلت سے اجتناب کرے۔ بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بی ایل اے کے جیہند بلوچ کے بیان حب میں مخبر کی قتل کو اپنے نام کرنے کی رد عمل میں نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ وہ ہمیں سبق دینے کے بجائے اپنی اصلاح کریں ۔اور اس طرح پارسا بننے سے پہلے اس پر خود عمل درآمد کرتے تو اچھی بات ہوتی ۔ ہماری کئی کارروائیوں کو اس طرح مبہم انداز میں اپنا کر بی ایل اے نے کئی دفعہ ہماری تنظیمی پالیسیوں کی خلاف ورزی کی ہے مگر بی ایل ایف نے قومی آزادی...

شالکوٹ تھانے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو پولیس اہلکارہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)شالکوٹ تھانے کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو شالکوٹ تھانے کے ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے علاقے میں گشت کرنیوالے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہلاک ہونیوالوں میں کانسٹیبل رحیم داد ،جبکہ ہیڈ کانسٹیبل ظہور احمد شامل ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طو رپر بی ایم سی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد دونوں پولیس اہلکاروں کی...

بی ایل ایف کی قیادت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ24نومبر زہری گٹھ میں قتل ہونے والے شخص سلیمان غازی کے قتل کی ذمہ داری BLF کے طرف سے قبول کرنا باعث حیرت ہے وقت وحالات کے مطابق کچھ کارروائیوں کو قبول نہ کرنا ہمارے حکمت عملی کا حصہ ہوتاہے جس کو ہم اپنے مستقبل کے کام کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے ترتیب دیتے ہیں،لیکن انتہائی افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ اس سے پہلے لشکر بلوچستان اس طرح کے کارروائیاں قبول کرکے ہمارے کام اور حکمت عملی کو متاثر کرتا رہاہے لیکن...

ماما قدیر کو خفیہ اداروں کی جانب سے دھمکی کی مذمت کرتے ہیں۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماما قدیر بلوچ کو پاکستانی خفیہ اداروں و اُس کے پالے ہوئے غنڈوں کی طرف سے دی گئی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بلوچ انسانی حقوق کے روح رواں کو راستے سے ہٹانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہی ہے تاکہ بلوچوں کیلئے انسانی حقوق کی آواز کو دبایا جا سکے ۔ ماما قدیر اپنی جہد مسلسل کی وجہ سے انسانی حقوق کی زبان بن چکی ہیں اور ہر بلوچ کے دل میں ایک نایاب مقام حاصل کر...