شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

کوئٹہ میں صوبائی مشیرِ تعلیم کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے جوائنٹ روڈ پر صوبائی مشیرِ تعلیم سرداررضا محمد بریچ کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے ۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کررکھا تھا اور جیسے ہی سرداررضا محمد کی گاڑی قریب پہنچی، بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے، جنھیں طبی امداد کے لیے کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم سرداررضا محمد حادثے میں محفوظ رہے۔ اس واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔

چنگیز و گزین مری میں جائیداد پہ جهڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ

استاہ محمد(ہمگام نیوز) نواب خیر بخش مری کے فرزند چنگیر مری اور گزین مری کے درمیان پٹ فیڈر کے علاقے میں جائیداد کے تنازعے پہ تصادم۔ چنگیز مری کے بیٹے شازین کی زخمی ہونے کی اطلاع کے ساتھ ساتهھدیگر چار افراد کی ہلاکت کی بهی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

کوئٹہ سے ڈاکٹر منوج کمار اغوا

کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے بارونق علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو گیلانی روڈ نزد انڈسٹریل ایریا سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے پولیس ذرائع کے مطابق ان کی گاڑی گیلانی روڈ سے برآمد کرلی گئی ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

شُہدائے نومبر کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پسنی زون کی جانب سے گزشتہ دن شُہدائے نومبر کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید بالاچ مری، شہیدجلیل ریکی، شہید یونس بلوچ، شہید مولاناعبدالخالق بلوچ، شہید زاہد دشتی، شہید لالا حمید شہید گہرام بلوچ، شہید خیام بلوچ اور شہید حامد اسمائیل سمیت تمام شُہداء کو انکی عظیم قربانیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور یہ عزم کیا گیا کہ شُہدا ء کی مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہر طرح کی مشکلات سہتے ہوئے بی آر ایس او کے کارکن اپنی منزل...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1812دن ہوگئے

مگر یہ سب کو میں شکست دی وہ مجھے شکست نہ دے سکے اگر مجھے شکست دیا ہے تو اس دفعہ اپنوں نے شکست دیا ہےکوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1812دن ہوگئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر سال کی طرح کوئٹہ سے کراچی لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو منتقل کرتا ہوں اس دفعہ بھی 15نومبر کو اپنا کیمپ کراچی منتقل کردیا 16نومبر 2014کو کراچی پریس کلب کے سامنے کیمپ لگا کر اظہار...