شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

جنوبی یمن کی آزادی کے لیے ہزاروں افراد کی ریلی

صنعا(ہمگام نیوز) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی ہے اور شمالی یمن سے علحیدگی اور جنوبی یمن کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی یمن کے باشندے آج سوموار کو برطانیہ سے آزادی کی سینتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔مظاہرین نے اس موقع پر عدن میں گورنری سمیت سرکاری عمارتوں کی جانب مارچ کیا ہے اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اسپتال ذرائع نے ان زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔ مظاہرے میں شریک جنوبی یمن کی ایک علحیدگی پسند تحریک کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ...

کراچی: دو سندھی قوم پرست کارکنوں کی لاشیں برآمد

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سپر ہائی وے سے ملنے والے دو تشدد شدہ لاشوں کی شناخت سندھی قوم پرست کارکنوں کے طور پر ہوئی ہے جو گذشتہ تین ماہ سے لاپتہ تھے۔ یہ لاشیں اتوار کی شب سپر ہائی وے کے لنک روڈ سیری کے مقام پر ویران علاقے سے برآمد ہوئی تھیں۔ اور 25 سال عمر کے دونوں جوانوں کی لاشیں حیدرآباد سول ہپستال منتقل کی گئیں، جہاں ان کی شناخت سرویچ پیرزادہ اور واجد لانگاہ کے نام سے کی گئی ہے ، دونوں جئے سندھ متحدہ محاذ نامی علیحدگی پسند جماعت کے کارکن تھے۔ گذشتہ ایک ہفتے...

گوادر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) گوادر میں دوکشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلاتت کے مطابق پیر کو گوادر میں سمندر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کلیم ولد عبدالغنی ہلاک ہوگیا۔

سوراب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کی تحصیل سوراب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے سوراب کے کلی رودہانی میں نور بخش پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا ۔ لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔

ریاستی مخبر انور عصا کے قتل کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ دن پنجگور میں ریاستی مخبر انور عصا کو بلوچ سرمچاروں نے قتل کردیا۔ انور عصا جواس سے پہلے اینٹی نارکوٹگس کے لئے کام کرتا تھاتحریک میں شدت آنے کی وجہ سے انور عصا نے2010 میں غدار شفیق مینگل سے روابط بڑھائے اور مکران میں سرمچاروں کی مخبری ، اغوا و قتل کی زمہ داری لے لی اور بلوچ سرمچاروں کی مخبری میں اہم کردار ادا کررہاتھااور پنجگور کے علاقے میں اپنے نیٹ ورک کا زمہ دار تھااور علاقے میں کئی بلوچ نوجوانوںکے اغوا و قتل...