شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

پنجگور کے علاقے تسپ میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ

 پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کا ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ ایک اہلکارزخمی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اپنی اسکواڈ کے ہمراہ تسپ کے مقام پر معمول گشت پر تھے کہ اسٹار چوک پر نامعلو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے ڈی پی او پنجگور ڈاکٹر سمیع اللہ محفوظ رہے تاہم ان کا ایک گن مین  پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے

پنجگورمیں فائرنگ سےانور مینگل نامی شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور مینگل جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور اور واشک کے درمیانی علاقے سگار کوہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خدابادان کے رہائشی میر انور مینگل جان بحق ہوگئے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی مقامی انتظامیہ اس حوالے سے تفتیش کررہی ہے

حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراد ہلاک،ایک زخمی

اوتھل(ہمگام نیوز) ساکران تھانے کی حدودمیں کراچی کے رہائشی افراد پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ،دوہلاک،ایک زخمی،ملزمان فرارہونے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق پیرکے روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صنعتی شہرحب کے نواحی علاقے ساکران تھانے کی حدود میں حب ڈیم کے قریب کراچی کے رہائشی افراد پر اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں طارق میمن،فہیم احمد موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ اللہ ودایوشدید زخمی ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور نعشوں اور زخمی کو فوری طورپر جام غلام قادر ہسپتال حب لایا گیا جہاں پر ضروری کاروائی...

گوادر سے ایک مسخ لاش برآمد

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش قبضے میں لے لی ۔تفصیلات کے مطا بق اتوار کو گوادر پولیس نے  اطلاع ملنے پرایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی ۔پولیس کے مطابق نعش ناقابل شناخت ہے ۔

تمپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے کہا ہے کہاتوارکی صبح تمپ کے علاقے شے چراغی کور کے نزدیک ہمارے سرمچاروں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آر پی جی اورگرنیڈ لانچروں اور دوسرے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے صوبیدار سمیت دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے یہ بات انہوں نے اتوار کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ۔ترجمان نے مزید کہاکہ جھڑپ میں نقصان اٹھانے کے بعد فورسز نے سول آباد ی کو گھیرے میں لیتے...