شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

سب جماعتوں کو قومی اتحاد کی دعوت دیتے ہیں۔ بی آر ایس او

کوئٹہ(ہمگام نیوز) قومی جماعتوں کواتحاد کے لیے اخباری بیانات سے ہٹ کر عملی جدوجہدکرنے کی ضرورت ہے جو یقینا وقت و حالات کی اہم ضرورت بھی ہے۔بی آر ایس او بحیثیت قومی جماعت تمام آزادی پسند جماعتوں کو دعوت دیتی ہے کہ آئیں مل بیٹھ کر اپنے اندرونی مسائل و اختلافات حل کریں۔ بی آر ایس او بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں ایسا کوئی دن نہیں گزرتا جب کسی بلوچ کے گھر میں سوگ کا سماءنہ ہو یا کو ئی...

کوبانی میں ایک بار پھر سے شدید لڑائی جاری

ہمگام نیوز۔ تُرک سرحد کے قریب شامی کُرد آبادی کے شہر کوبانی پر قبضے کی نئی کوشش کے تحت جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کوبانی پر بدستور کُرد آبادی کا کنٹرول ہے۔ انتہا پسند سنی جہادیوں کے گروپ اسلامک اسٹیٹ نے کُرد آبادی کے شہر کوبانی پر قبضے کی نئی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اِس سلسلے میں تُرک سرحد پر قائم چیک پوسٹ پر بھی اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں نے پہلی مرتبہ حملہ کیا۔ اِس چیک پوسٹ کا کنٹرول بھی کُردوں کے پاس ہے اور یہی ایک راستہ تُرکی میں داخل...

آئی ایس آئی دہشتگردوں کے زریعہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی وزیرِداخلہ

دہلی(ہمگام نیوز) بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستانی حساس ادارے دہشت گردوں کے ذریعے بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے  پاکستان کےاس موقف کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ ایسا کرنے والے نان سٹیٹ ایکٹر ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے استفسار کیا کیا آئی ایس آئی بھی ایک نان سٹیٹ ایکٹر ہے۔ واضح رہے راجناتھ سنگھ وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد حکومت میں موثر ترین وزیر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی حکومت میں آنے کے بعد سے پاکستان کے خلاف سخت پالیسی...

سندھی قوم پرست رہنماوں کے شہادت کی مذمت کرتے ہیں۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے سندھی قوم پرست رہنماؤں اور کارکنوں کی پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کرتے ہوئے شہید وحید لاشاری اور آصف پہنور کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھی فرزندوں نے اپنی لہو سے سندھو دیش کا جو مشعل روشن کیا ہے وہ سندھ دھرتی کے باسیوں کی روشن مستقبل کا ضامن ہے۔مرکزی ترجمان نے کہا کہ اندورن سندھ پارٹی کے تمام زون جسمم کے ہڑتال کی کال کا بھرپور ساتھ دیں اور سندھ میں بسنے والے بلوچ فرزند بلوچستان اور سندھ کی آزادی کے لیے یکمشت...

طالبان اورافغان فوجیوں کے درمیان جھڑپ، 25 طالبان ہلاک

ہلمند ( ہمگام نیوز)افغانستان میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپ 25طالبان جاں بحق جبکہ 6افغان فوجی ہلاک آمدہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گذشتہ رات طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپ کے دوران 25طالبان جاں بحق ہوگئے ۔اور چھ افغان فوجی ہلاک ہوگئے ۔