شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

تربت فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

پولیو ورکرزپر حملہ انسانیت سوز واقعہ ہے، بلوچ سالویشن فرنٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کوئٹہ میں پولیو ورکزپر حملہ کو انسانیت سوز واقعہ قرار دیتے ہوئے بلوچ خواتین پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ کوئٹہ میں پولیو ورکز کاٹارگٹ ایک المیہ ہے جس میں گزشتہ دنوں تین بلوچ خواتین سمیت ایک بلوچ فرزند کو ٹارگٹ کیا گیا واقعہ کی کڑیاں کہاں سے ملتی ہے یہ پوری دنیا کو معلوم ہے کہ بلوچستان میں بعض قوتیں جو پہلے ہی سے بلوچ قومی نسل کشی میں کالونائزرکے پراکسی وار کا حصہ ہے اب انہی...

بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کا ہڑتال کی کال سے اظہارِ لاتعلقی

قلات(ہمگام نیوز) بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ قلات زون کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں 30نومبر کو قلات میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرکے بیان میں کہا ہے کہ ہڑتال کا اعلان بی ایس او آزاد قلات کی جانب سے کیا گیا ہے جبکہ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ بلوچ سالویشن فرنٹ کا اتحادی ہے اور الائنس کے ضابطہ اخلاق کے مطابق سال میں دو اہم مواقع پرشٹر ڈاﺅن ہڑتال کا فیصلہ حتمی ہے جوکہ 27مارچ یوم قبضہ اور 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے حوالہ سے ہیںاور اسی تناظر کو لے کر آئے روز ہڑتالوں سے بلوچ عوام...

خضدار یونیورسٹی کا طالبعلم فیضان بلوچ مبینہ طور پر فیل کیئے جانے پر دماغی توازن کھوبیٹھا

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں پوزیشن ہولڈر الیکڑیکل ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم انجینئر فیضان بلوچ وائیواانٹرویومیں مبینہ طور پر فیل کئے جانے پر دماغی توازن کھوبیٹھا خضدار (ہمگام نیوز ) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں پوزیشن ہولڈر الیکڑیکل ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم انجینئر فیضان بلوچ وائیواانٹرویومیں مبینہ طور پر فیل کئے جانے پر دماغی توازن کھوبیٹھا ، دو روز سے غنودگی کے عالم میں ہے ،یونیورسٹی کے تمام طلباءپر گہرے اثرات مرتب ، دیگر طلباء بھی ذہنی دباﺅ کا شکارطلباءذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یہ سب کچھ اتفاقی نہیں بلکہ منصوبہ...

قیام سے لیکر آج تک بحرانوں کا زمہ دار مسلح و سیاسی پارٹیاں ہیں۔ کانسٹیٹیوشنل بلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیونل بلاک کی جانب سے کوئٹہ، اوتھل، کراچی ، حب اور تمپ زون میں اور27نومبر کوریفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔بی ایس او کے قیام کے حقیقی تاریخ کے حوالے سے ابہام اور 27نومبر1967کے دن کی مخصوص نوعیت کی وجہ سے کانسٹیٹیوشنل بلاک کی جانب سے 27نومبر کو بطور یو م تاسیس منانے کے بجائے مختلف زونوںمیں بی ایس او کے قیام ، مقاصد اور موجودہ بحرانی صورتحال پر بحث کیا گیا۔ منعقدہ ریفرنسز میں کہا گیا کہ قومی تحریک کے مختلف ادوار میں مسلح اور سیاسی محازپر بی ایس او کی جداگانہ...

بلوچستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے عرب شیوخ کو تلور کے شکار کیلئے علاقوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل بنچ نےحکم دیا ہے کہ عرب شیوخ اور دیگر غیر ملکیوں کو تلور اور دیگر نایاب پرندوں کے شکار کے لیے علاقوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے۔عدالت کے حکم کے مطابق عرب شیوخ اور دیگر غیر ملکیوں کا مختلف علاقوں میں تلور اور دیگر پرندوں کا شکار سراسر غیر قانونی اور عالمی وائلڈ لائف...