پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

یوم شہداء کے موقع پر بلوچ بار کی اپیل پر عدالتوں کا بائیکاٹ

(ہمگام نیوز)بلوچ بار ایسو سی ایشن نے بلوچ شہداء کمیٹی کی اپیل پر 13نومبر کو یوم شہدائے بلوچستان کے موقع پر کوئٹہ ، خاران، نوشکی، سبی، حب ، گوادر ، تربت، مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں سے بائیکاٹ کیا گیا، اس موقع پہ ترجمان نے کہا کہ وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کرکے بلوچ اور بلوچستانی ہونے کا ثبوت دے دیا، اور آئندہ بھی وہ اپنے بلوچ قوم کے شانہ بشانہ رہیں گے ، اور شعور و آگاہی سے اپنے وطن کے دفاع کرتے رہیں گے

تربت و پنجگور میں بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے ریفرنسز کا انعقاد

ہمگام نیوز۔بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچ شہداء کمیٹی کی کال پہ تربت و پنجگور میں شہداء کی یاد میں ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

شہداءکی قومی دن کے مناسبت سے بلوچ عوام نےشہداءکو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سالویشن فرنٹ کے کال پر یوم شہدائے بلوچستان کے مناسبت سے بلوچستان بھر میں شٹرڈان ہڑتال ہوئی بلوچستان بھر میں دکانیں کاروباری اور تجارتی مراکز سمیت تعلیمی ادارے بھی بند رہے مختلف علاقوں سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت، تمپ، بلیدہ ،مند ہوشاب، خاران ،قلات، زہری ،خضدار ،کرخ ،سوراب ،مستونگ، منگچر،کوئٹہ، خاران ،نوشکی ،مند ،زعمران ،ناصر آباد، جیونی پسنی گوادرحب پیشکان سربندن دالبندیں نال پنجگور مچھ اور نوشکی میں مکمل ہڑتال رہی تر جمان نے پرنٹ میڈیا اورتمام مقامی اخبارات...

تمپ:بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے ریلی کا انعقاد

تمپ(ہمگام نیوز)  شہداۓ بلوچستان ڈے کی مناسبت سے بلوچ شہدا کمیٹی کی جانب سے تمپ کے علاقے نزرآباد میں ایک ریلی نکالی گئ ، ریلی فٹ بال گراؤنڈ سے شروع ھوکر مختلف شاہراہوں سےہوتےہوئے سے مین بازار میں ریلی نے جلسہ کی شکل اختیار کی ریلی میں کثیر تعداد میں بلوچ عوام نے شرکت کی جن میں ایک بڑی تعداد بلوچ خواتین کی بھی تھی شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور شہداء کے تصاویر اٹھائے ہوئے تھے اور ساتھ ساتھ شہداء کو نعروں کی صورت میں سلامی پیش کررہے تھے.اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گہار سہیلہ...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شہداءکی یاد میں شمع روشن کی ۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1789دن ہوگئے کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1789دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں شہید جلیل ریکی بلوچ کی والدہ نے لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور تمام وطن کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہوں یہ سوچ کر اپنے آپ کو تسلی دیتی رہوں گی کہ میں اپنی سرزمین کے شہیدوں کو قطعی نہیں بھول سکتی اور نہ بھول سکنے کی مجھ میں ہمت ہوگی اس لئے کہ شاید کبھی کبھی...