پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

کراچی۔ بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے ریلی کا انعقاد

کراچی(ہمگام نیوز)13 نومبر بلوچ شہداء ڈے کے مناسبت سے آج بلوچستان بھر کی طرح کراچی میں بھی بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جو پریس کلب کراچی کے سامنے اختتام پذیر ہوا جہاں پر شہداء کے تصاویر آویزاں کرکے ان پر گل پاشی کی گئی اور چراغاں کیا گیا تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں یوم بلوچ شہداء کے مناسبت سے بلوچ شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی کا آغاز آرٹس کونسل کراچی سے ہوا جس میں کثیر تعداد میں مرد ، خواتین اور بچے شامل تھے ، شرکاء نے...

مستونگ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

مستونگ(ہمگام نیوز) موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نےمنگوچر سے آنے والی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے  گاڑی  میں موجود دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مستونگ لایا گیا۔ ابھی تک کسی نے بھی واقعے کی ذمے داری قبول نہیں کی جبکہ واقعے کے پیچھے چھپے مقاصد کا علم بھی نہیں ہو سکا۔

شہداء کو مختلف گروہوں میں بانٹنے کے بجائے ایک ہوکر 13 نومبر کے دن یاد کرکے بلوچ یکجہتی کا ثبوت دیں ،شہداء کمیٹی

گذشتہ روز ماہ زیب بلوچ ترجمان بلوچ شہداء کمیٹی کی ہونے والی پریس کانفرنس کی مکمل تفصیل معزز صحافی حضرات بلوچ قوم گذشتہ 66 سالوں سے نا صرف اپنی بنیادی انسانی حق ، آزادی اور اپنے قسمت کا فیصلہ خود کرنے سے بزورطاقت محروم رکھا گیا ہے بلکہ اس دوران بد ترین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا بھی شکار رہا ہے ، انسانی اور قومی برابری و آزادی کے اس جدوجہد میں ہزاروں کی تعداد میں بلوچوں کو پاکستانی فوج اور اسکے خفیہ اداروں نے شہید کردیا ہے اور اس سے بھی بڑی تعداد اغواء کرکے لاپتہ کردیئے گئے ہیں...

بی ایل اے نے کوئٹہ عثمان روڈ واقع کی زمہ داری قبول کرلی ۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج شام عثمان روڈ پر آئی ایس آئی کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ اہلکار ہلاک کردیے ۔ جو بھیس بدل کر کام کررہے تھے جنکا کام خفیہ نگرانی اور لوگوں کو اغواءکروانا تھا جن کے رابطے میں ہر وقت نا معلوم مسلح افراد انکے قریب رہتے تھے آج جب ان اہلکاروں پر حملہ ہوا تو فوراًانکے مدد کے لیے نا معلوم مسلح گاڑی سوار پہنچ گئے جن سے ہمارے سرمچاروں کی جھڑپ ہوئی جو کافی دیر تک جاری رہی...

یومِ شہداء کو بلوچ و پشتوں اقوام سمیت بلوچستان میں آباد دیگر اقوام سے ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کی جاتی ہے۔ بی...

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں کہاہے کہ آج 13 نومبر یوم شہدائے بلوچستان کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا بلوچ سالویشن فرنٹ کے اپیل پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈان ہڑتال ہوگی تمام تجارتی کاروباری اور تعلیمی اور مراکز بند رہیں گے تاجر تنظیموں انجمن تاجران بلوچ اور پشتوں اقوام سمیت بلوچستان میں آباد دیگر اقوام سے ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کی جاتی ہے ترجمان نے ایک بار پھر تاجر برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ یوم شہدائے بلوچستان کے دن کے مناسبت سے تمام تر کاروباری...