پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1788دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کے اہل خان کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1788دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں ڈیرہ غازی خان سے سیاسی وسماجی کارکن واجہ اللہ بخش بزدار بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت بڑی تعداد میں لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور ڈیرہ غازی خان کے بلوچوں کی طرف سبھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رواں سال کیلئے اقوام متھدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ جائزہ اجلاس جینیوا میں منعقد ہوا اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں...

بلوچ عوام 13نومبر کو تجدید عہد کے طور پر مناکرشہداء کوسرخ و سلام پیش کریں۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی چیئرمین سعید یوسف بلوچ مرکزی سیکریٹری جنرل میر قادر بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری حانی بلوچ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور بلوچ گہار موومنٹ کے وائس چیئر پرسن زمور آزاد بلوچ نے اپنے جاری کئے گئے مشترکہ بیان میں بلوچ اور پشتون عوام سمیت بلوچستان میں آباد دیگر اقوام تاجر برادری اور کاروباری حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے مناسبت سے بلوچ سالو یشن فرنٹ کی اعلان شٹر ڈاؤن ہڑتال کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھیں انہوں نے کہاکہ 13 نومبر تین...

تیرہ نومبر یوم شہداءبلوچستان کو بھرپور انداز میں منائے۔ ہمشیرہ عبدالودود رئیسانی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ہمشیرہ میر عبدالودود رئیسانی نے اپنے ایک اخباری بیان میں بلوچ قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ 13نومبر یوم شہداءبلوچستان کو بھرپور انداز میں منائے اور آزادی کی راہ میں لڑتے ہوئے خان میر محراب خان بلوچ سے لیکر آزادی کے آخری شہید کو خراج عقیدت پیش کرے اور اس مناسبت سے آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے منعقد کئے جانے والے ریفرنسز اور اجتماعات میں شرکت کرے

تیرہ نومبر بلوچ شہداء کے فکر و فلسفے سے عہد کرنے کا دن ہے۔ بلوچ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ بار ایسو سی ایشن کے صدر صادق رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ13 نومبر شہدائے بلوچ قومی یکجہتی و شہداء کے فکر و فلسفے سے عہد کرنے کا دن ہے پوری دنیا میں تمام اقوام اپنے شہیدوں کے لئے ایک مخصوص دن مقرر کرکے ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور اس دن پوری قوم اپنے شہداء کے روحوں سے ہم قدم ہوتے ہیں ۔ بلوچ جہد آزادی میں اس کمی کو کافی عرصے سے محسوس کیا جارہا تھا بلوچ شہداء کمیٹی جو صرف شہداء سے یکجہتی کے حوالے سے اس دن کا اعلان کرچکی...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1787دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1787دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں ایک شہید کی ماں اظہار یکجہتی کرنے آئی اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ایک عظیم مقصد آجوئی کے سیج اور ایک مقدس اعزاز ہے وہ شادت جیسے مقصد فرض کے بیچ زندگیوں کو قربان کرکے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے جن بلوچ فرزندان وطن نے اپنے خون کی قربانی سے یہ اعزاز حاصل ک ی ان کے نام ہمارے لئے مقدس ہیں اپنے مقصد شہداء کے مقدس...