چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

قابض پاکستانی فورسز نے پشتون قومی جرگہ کے خیموں کو آگ لگا دی

خیبر پختونخوا:(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز نے جمرود میں...

برطانیہ: فری بلوچستان موومنٹ کا لندن میں احتجاج

لندن:(ہمگام نیوز) آج فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے...

خفیہ ایجنسیاں بلوچ قومی تحریک آزادی کا زور توڑنے کمزور کرنے کیلئے پوری منصوبہ بندی کر رہے ہیں، بی ایل ایف پالیسی بیان

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پارٹی کی پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی خفیہ ادارہ بدنام زمانہ خفیہ ایجنسیاں بلوچ قومی تحریک آزادی کا زور توڑنے اور اسے اندر سے کمزور کرنے کیلئے پوری منصوبہ بندی کے تحت بلوچ معاشرہ کے اندر مصنوعی طریقوں سے مذہبی انتہا پسندی وفر قہ واریت کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے ، خفیہ ایجنسیاں اپنی تربیت یافتہ ایجنٹوں کی کمان میں متعدد عسکری گروہ تشکیل دیکر انہیں مختلف فرقہ پرست جہادی تنظیموں کے نام پر فوجی تربیت ، فنڈ ، پناہ گاہیں اور...

قلعہ عبداللہ پشین میں تین شخص کی نعش قبضے میں لے لی گئی،سوراب میں دو افراد اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)قلعہ عبداللہ کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قلعہ عبداللہ کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچائی جس کی شناخت ملا عباس کے نام سے ہوئی ۔لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔سوراب کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے2افرادکو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سوراب کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے دو افرادثناء اللہ اور امان اللہ کو گرفتار کرلیا اورنامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ دریں ثناء پشین کے علاقے سے...

مشکے میں پاکستانی فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا: بی ایل اے

ہمگام نیوز۔۔۔بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز بدھ مشکے کے علاقے میھی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہیں گی۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1775دن ہوگئے

کوئٹہ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1775دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی عہدیدار میر امان اللہ زہری نے ٹیلیفون پر لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب ایک ریاست خود ترقی اور جدت سے بھاگتا ہے تو ہمیں کیسے ترقی دے گا یہاں ترقی کا نام صرف ٹارگٹ کلنگ اغواء شدت پسندی مذہبی منافرت دہشتگردی لاقانونیت لوٹ مار کرپشن اور رشوت معصوم...

پاکستان پر پابندیاں لگانے کے بجائے اسے تین سال کے لیے اقوامِ متحدہ ممبر منتخب کرنا مہذب دنیا کی کردار پر سوالیہ نشان ہے۔بی...

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے اپنا ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان بلوچ قوم کی نسل کشی میں مصروف ہے روز بلوچوں کی مسخ شدہ لاشیں بلوچستان اور کراچی کے مختلف علاقوں یا ویرانوں میں پھینکی جاتی ہیں ۔توتک سے اجتماعی قبروں کی دریافت پر عالمی دنیاکو پاکستان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اس پر پابندیاں لگانے کے بجائے اسے اقوامِ متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل میں پھر سے منتخب کرنا مہذب دنیا کی کردار پر سوالیہ نشان ہے۔بی آر ایس او کے ترجمان نے ڈیرہ...