چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سیٹلائٹ ٹاؤن لاش برآمد،خضدارفائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کیو ڈی اے قبرستان سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندی لاش برآمد کوئٹہ ( ہمگا م نیوز)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے کیو ڈی اے قبرستان سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پولیس سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے کیو ڈی اے قبرستان سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندی ہوئی لاش ملی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کو تین گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے میں رکھ دی ہے۔دریں ثناء خضدار کے علاقہ ماڑی میں ایک...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1777دن ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1777دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار نوشکی کے عہدیدار نصیب اللہ بلوچ عصمت اللہ بلوچ اور خان بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں ریاست کے ہاتھوں اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی معمول بن چکی ہے جس میں کسی علاقے کا لحاظ نہیں ہوتا لیکن کچھ عرصے سے...

بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ رات نوشکی ایف سی کیمپ پر ہمارے سرمچاروں نے گرنیڈ اور لانچر وں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کوبتائی ترجمان نے مزید کہاکہ ہماری کارروائیاں بلوچ گلزمین کی آزادی تک جاری رہے گی ۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے کرکی میں فورسزکی چوکی پر سرمچاروں نے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا،یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کوبتائی ترجمان نے مزید کہاکہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

بی ایس او آزاد آواران زون کی جنرل با ڈی اجلا س زیر صدرات زونل صدر مہما ن خا ص مر کز ی کمیٹی...

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد آواران زون کی جنرل با ڈی اجلا س زیر صدرات زونل صدر مہما ن خا ص مر کز ی کمیٹی کے رکن منعقد ہو ا ،اجلا س میں سابقہ رپو رٹ ،سیا سی صور ت حا ل ،تنظیمی امو ر ،آئند لا ئحہ عمل زیر بحث رہے اجلا س سے رہنما ؤں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چ تحر یک آزادی کی جد وجہد میں نو جو انو ں کی کر دار کا فی مثبت ہے جو قومی فر ض ادا کر تے ہو ئے اس مقام...