چهارشنبه, جون 4, 2025

خبریں

تازہ ترین

قابض پاکستانی فورسز نے سنگانی سر سے بلوچ نوجوان عدنان طاہر کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا

 تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے جمعہ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر تربت کے علاقے سنگانی سر سے عدنان طاہر ولد طاہر کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔  علاقائی ذرائع کے مطابق عدنان طاہر کا تعلق سنگانی سر سے ہے اور وہ قابض پاکستانی پولیس میں ملازم تھے۔ جب وہ ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ راستے میں قابض فورسز نے انہیں زبردستی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان طاہر کا کسی غیر قانونی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں تھا اور وہ باقاعدگی سے...

خاش جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی

خاش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز بدھ کو فجر کے وقت ایک بلوچ قیدی جسے سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے "قتل" کے الزام میں خاش جیل میں قید تنہائی میں منتقل کیا گیا تھا، گزشتہ روز اس کے اہل خانہ کی اس سے آخری ملاقات کے بعد اسی جیل میں پھانسی دی گئی۔ اس بلوچ قیدی کی شناخت 30 سالہ احسان حسین زہی ہے ولد واحد ، ساکن خاش ہے۔  ذرائع کے مطابق احسان کو تقریباً دو سال قبل اس کے قبیلے کے بزرگوں کی جانب سے "قتل" کے الزام میں عدالتی حکام کے حوالے کیا گیا...

ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ خواتین کے خلاف پاکستان کی مہم کی خطرناک توسیع کی نشاندہی کرتی ہے۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) بلوچستان یونیورسٹی کی ایک معذور اور بی ایس لائبریری سائنس کی طالبہ ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ ماہ جبین کو 29 مئی 2025 کی صبح تقریباً 3:00 بجے پولیس، سی ٹی ڈی افسران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں (LEAs) کے مشترکہ آپریشن میں کوئٹہ کے سول اسپتال کے ہاسٹل سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا وہ لاپتہ ہے، اسے عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا، اور اسے قانونی نمائندگی، خاندانی رابطہ اور طبی دیکھ بھال تک رسائی...

فری بلوچستان موومنٹ نیدرلینڈ برانچ کی جانب سے آئی سی جے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

نیدرلینڈز (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ FBM نیدرلینڈز برانچ کی جانب سے 28 مئی 2025 کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ICJ کے سامنے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ دوپہر ایک بجے شروع ہوا اور دو بجے تک جاری رہا۔ یہ مظاہرہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں 28 مئی 1998 کو کیے گئے ایٹمی دھماکے کے خلاف تھا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ اس بات کی جانب مبذول کروائی کہ ان ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں بلوچ سرزمین، اس کے ماحولیاتی نظام، اور مقامی آبادی کو شدید نقصان پہنچا۔ فری بلوچستان مومنٹ...

ایف بی ایم جرمنی برانچ کی جانب سے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے دن کے مناسبت سے احتجاج کا انعقاد

جرمنی (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ (FBM) جرمنی برانچ نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیے گئے پاکستان کے جوہری تجربات کے خلاف ایڈا-اہر پلاٹز، ہیمبرگ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا مقصد بلوچستان کے عوام اور ماحول پر ایٹمی دھماکوں کے تباہ کن اور دیرپا اثرات کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر آگاہی پیدا کرنا تھا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر جوہری تجربات کی مذمت اور بلوچ عوام کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا مظاہرے کے دوران، ایف بی ایم کے اراکین نے...