Home انٹرنشنل اسرائیل نے ہندوستان سمیت 31ممالک پر زور دیا کہ وہ ایران پر...

اسرائیل نے ہندوستان سمیت 31ممالک پر زور دیا کہ وہ ایران پر پابندی لگائیں۔

0

یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیل نے ہندوستان سمیت 31ممالک پر زور دیا کہ وہ قابض ایران پر پابندی لگائیں ۔ ہندوستان کے ہر مشکل وقت میں اسراہیل نے اسکی مدد کی پاکستان کے خلاف جنگ میں اسرائیل ہندوستان کا معاون اور مددگار رہا ہے۔

ہندوستان کے لیے مشکل ہے کہ وہ ایران پر اسرائیل کی خاطر پابندی لگاے جبکہ دوسری طرف قابض ایران نے دھمکی کہ اگر اسرائیل نے اس ہر حملہ کیا تو وہ اسکے خلاف مختلف ہتھیار استمال کرے گا زیادہ تر لوگوں کی راے ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی دھمکی دے رہا ہے۔

Exit mobile version