Homeخبریںقلات: تعمیراتی کمپنی پر حملہ گاڑیوں سمیت تمام مشینری نزر آتش

قلات: تعمیراتی کمپنی پر حملہ گاڑیوں سمیت تمام مشینری نزر آتش

ہمگام نیوزڈیسک: قلات کے علاقے ہربوئی سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ کل بروز اتوار کو قلات کے علاقے ہربوئی میں امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کو نشانہ بنایا، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نظر آتش کردیا۔

حملوں کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے ہمراہ بڑی تعداد میں قلات سے مذکورہ علاقوں میں آپریشن کے سلسلے روانہ ہوئی ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے البتہ واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں اس طرز کے حملوں کی ذمہ داری آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی ہیں۔

Exit mobile version