Home خبریں تربت، ڈی بلوچ ایم ایٹ شاہراہ پر جاری دھرنا گاہ میں پولیس...

تربت، ڈی بلوچ ایم ایٹ شاہراہ پر جاری دھرنا گاہ میں پولیس نے لاپتہ صغیر سجاد کے والد کو گرفتار کرلیا، فیملی کا الزام

0

تربت (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پوائنٹ پر لاپتہ صغیر سجاد کی عدم بازیابی کے خلاف صبح سے جاری دھرنا میں پولیس نے ڈی ایس پی کی سربراہی میں آکر مزاکرات کی کوشش کی۔

فیملی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے دھرنا گاہ پر خواتین اور بچوں کو. ہراساں کرنے کے بعد احتجاج ختم کرانے کے لیے لاپتہ صغیر سجاد کے والد سجاد حسین کو حراست میں لے لیا۔ سجاد حسین پولیس کا ملازم ہے۔

فیملی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس کی تشدد، ہراسانی اور سجاد کو گرفتار کرنے کے بعد ٹریفک مجبوری میں کھول دیا گیا ہے ـ

Exit mobile version