Home خبریں انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کر لیا

انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کر لیا

0
نوشکی(ہمگام نیوز)نامعلوم مسلح افراد نے انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کرلیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ،بازار کے چوکیداروں نے اغواء کی اطلاع نوشکی پولیس کو دے دیا

خروج از نسخه موبایل