Homeخبریںبلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری ، ڈی جی خان سے مزید...

بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری ، ڈی جی خان سے مزید دو نوجوان قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ڈی جی خان(ہمگام نیوز ) بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری ہیں ، آج قابض پاکستانی فورسز نے ڈیرہ غازی خان سے مزید دو افراد کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے بیروٹ مندوانی سے آج صبح ڈاکٹر شاھد اور اسکے کزن سیف اللہ کو انکے کیلنک سے سی ٹی ڈی فورس نے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے ۔

Exit mobile version