Homeخبریںبی ایل ایف نے کراچی میں رینجرز پر حملے کی زمےداری قبول...

بی ایل ایف نے کراچی میں رینجرز پر حملے کی زمےداری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 28 جون کو رات دس بجے کراچی کے علاقے غریب شاہ میں قائم پاکستانی رینجر کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ چوکی میں تین اہلکار موجود تھے۔

ترجمان کے مطابق دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version