Homeخبریںتربت میں احسان شاہ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ

تربت میں احسان شاہ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے وزیر صحت اور پی این پی کے صدر احسان شاہ کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے ـ

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے رات نو بجے احسان شاہ کے گھر کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ـ

Exit mobile version