Homeخبریںتسپ: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

تسپ: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) تسپ کے علاقے میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق پنجگور کے علاقے تسپ میں ایک شخص بجلی کے کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں بجلی کے کھمبے پر تار لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے منیر نامی شخص جانبحق ہوگیا پیشے کے لحاظ مزدور بتایا جاتا ہے۔

Exit mobile version