Homeخبریںحب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، 2 زخمی

حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، 2 زخمی

حب (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے حب کی لیبر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔ اطلاعات کے مطابق حب کی لیبر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق تینوں افراد نیشنل پارٹی کے کارکن بتائے جارہے ہیں۔

Exit mobile version