Homeخبریںخاش میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ جانبحق ایک...

خاش میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ جانبحق ایک شخص زخمی

خاش(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق سوموار کو خاش شہر کے اسلام آباد کے علاقے قدس اسٹریٹ پر واقع ایک گھر میں گیس کے کنستر کے پھٹنے سے جسمانی معذوری کا شکار ایک سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ۔

 رپورٹ کے مطابق باسط شاہنوازی کے گھر میں گیس کے کنستر کے پھٹنے سے یہ بچہ جس کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی، دم توڑ گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ اس واقعہ میں ایک اور شخص کے ہاتھ اور چہرے پر جھلس گئ

ے۔

Exit mobile version