Homeخبریںخضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔خضدار کے علاقے ویر کھڈڑی کے مقام سے ایک نوجوان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان کی لاش شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

Exit mobile version