Homeخبریںدالبندین اور حب سے دو افراد کی لاشیں برآمد

دالبندین اور حب سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) دالبندین اور حب میں مختلف واقعات میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیں دالبندین ایرپورٹ کے قریب شمشان گھاٹ کے مقام سے ایک شخص لاش برآمد ہوئی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا لاش کی شناخت جمعیل احمد نامی شخص کا تھا جسے تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

درین اثناء حب ندی جمعہ گوٹھ کے قریب سے ندی سے کئی روز پرانی 01 شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے ایدھی رضاکاروں نے لاش نکال لی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی تھانے منتقل ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی تھانے منتقل کریا۔

Exit mobile version