Homeخبریںدریحان بگٹی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

دریحان بگٹی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) 13 اپریل 2016 کو جعفرآباد سے جبری طور پر اغواء کیے گئے بلوچ دریحان بگٹی کو بازیاب کیا جائے، لواحقین

لواحقین کے مطابق دریحان بگٹی ولد شیر محمد کو قابض پاکستانی فوج نے آج سے 4 سال پہلے 13 اپریل 2016 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے روجھان جمالی جعفرآباد سے جبری طور پر اغواء کیا تھا جو 4 سال بعد ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے

لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ دریحان بگٹی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے

Exit mobile version