Homeخبریںراسک، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بچہ شہید ، شخص زخمی

راسک، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بچہ شہید ، شخص زخمی

راسک (ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق اس ہفتہ کی شام کو قابض ایرانی فورسز نے ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر فائرنگ کی جس سے گاڑی میں سوار ایک 12 سالہ بچہ شہید ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

 شہید ہونے والے بچے کی شناخت 12 سالہ احسان آسکانی ولد مندوست اور زخمی شہری سلمان آسکانی ولد میردوست جو کہ دونوں جکیگور رہائشی ہیں ۔

Exit mobile version