Homeخبریںزاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو زاہدان میں ایک بلوچ شہری کو مسلح شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت 24 سالہ عبداللہ (سمیر) ناروہی ولد حمید ساکن زاہدان ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق چند قبل اس شہری اور دوسرے گروہ کے درمیان جھگڑے اور لڑائی کے بعد فائرنگ ہوئی جس میں عبداللہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گی

ا ۔

Exit mobile version