Homeخبریںزاہدان: ٹریفک حادثے تین افراد جانبحق

زاہدان: ٹریفک حادثے تین افراد جانبحق

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بدھ کی شام زاہدان اور خاش محور پر ایندھن بردار کے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئے جس سے تین افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک ان افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 یہ حادثہ چانلی کے قریب 19:00 بجے کے قریب پیش آیا اور تینوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

Exit mobile version