Homeخبریںزیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی...

زیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

شال (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج زیارت کے علاقے کچ میں ژڑی بابا کے مقام پر پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا۔

حملے میں سرمچاروں نے پیدل چلنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جو راستہ کلیئر کررہے تھے. دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version