Homeخبریںسرباز، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق دو زخمی

سرباز، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق دو زخمی

سرباز (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز شام کو ایک پیوجوٹ گاڑی ایک ایندھن بردار گاڑی سے ٹکرانے سے ایک شخص جانبحق اور سوختبر سمیت دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

 جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت “یوسف کوہی” ولد قدوس اور زخمی ہونے والے شخص کی شناخت جاسم کوہی ولد الیاس، دونوں گائوں نوت کے رہائشی بتائے گئے ہیں ۔ جبکہ زخمی ہونے والے سوختبر کی شناخت جابر دھقانی ولد شہمیر ہے

  ذرائع کے مطابق گزشتہ شام، یہ واقعہ سرباز شہر کے گاؤں کجوم کے قریب پیش آیا، جب جابر اپنا سامان خالی کرکے گھر واپس آیا ۔

Exit mobile version